گلگت گلاب جامن اور دیگر مٹھائیوں میں کپڑے دھونے والا سرف استمال کرنیکا انکشاف

گلاب جامن اور دیگر مٹھائیوں میں کپڑے دھونے والا سرف استمال کرنیکا انکشاف, میٹ انسپیکٹر ڈاکٹر مشتاق عالم ودیگر کا مٹھیاں بنانے والی بٹھیئوں پر چھاپے,گلگت میں مٹھائ بنانے والی بٹھی سیل مالک گرفتار بھاری جرمانہ بھی عائد کردیا گیا موقع پر لئ گئ تصاویر

Sharing is caring!

About Samar Abbas Qazafi

Samar Abbas Qazafi is Cheif Editor / Owner of Daily Mountain Pass Gilgit Baltistan