#گلگت
گلگت بلتستان کے تمام سنی ہمیں اپنے سگے بھاٸیوں کی طرح دل و جان سے عزیز ہیں اور میں ان سے دلی محبت کرتا ہوں۔
خبردار !!! مجھ پر حملے کا بہانہ بنا کر دانستہ یا غیر دانستہ طور پر یا کسی سازش کا شکار ہو کر اپنے کسی بھی سنی بھائی کو کوئی تکلیف نہ پہنچائیں۔
ایک عام سنی مزدور، کاروباری، نوکر شخص یا مسافر کا اس مسئلے سے کوئی تعلق نہیں ہے بلکہ یہ محرم کے دوران گلگت بلتستان کے پرامن فضا۶ کو خراب کرنے کی سازش ہے لہذا ہر قیمت پر صبرو تحمل کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں۔
(آغا سید راحت حسین الحسینی)
Sharing is caring!