گلگت بلتستان حکومت کاخواتین کے لئے زبردست اقدام***
ابتدائی طور پر گلگت سٹی اور سکردو میں خواتین کے لئے مفت و محفوظ بس سروس کا آغاذ کردیا گیا۔
وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید نے پنک بس سروس کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔
گلگت بلتستان حکومت کی جانب سے شروع کیا گیا خواتین کے لیے مفت و محفوظ سفری سہولت کی فراہمی کا یہ منصوبہ پورے ملک میں اپنی نوعیت کا پہلا اقدام ہے۔
گلگت بلتستان، سرکاری سطح پر خواتین کو مفت و محفوظ سفری سہولت فراہم کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا۔