عوام کو انکی زمینیں منتقل کرینگے، وزیراعلی
اب سیاست نہیں متحد ہونے کی ضرورت ہے ۔ وزیراعلی خالد خورشید کی پریس کانفرنس
گلگت بلتستان کے عوام کو زمینوں پر انکے مالکانہ حقوق دینے کیلئے قانون سازی کیلئےامجد اور حفیظ سمیت تمام پارٹیوں کو آل پارٹیز کانفرنس میں مدعو کرینگے اور عوام کو انکی زمینیں منتقل کرینگے اب سیاست نہیں متحد ہونے کی ضرورت ہے ۔
گلگت بلتستان حکومت نے کسی بھی وفاقی ادارے کو معاوضے ادا کیئے بغیر اراضی فراہم کرنے پر مکمل پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وزیراعلی خالد خورشید کی پریس کانفرنس
گلگت بلتستان حکومت نے کسی بھی وفاقی ادارے کو معاوضے ادا کیئے بغیر اراضی فراہم کرنے پر مکمل پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وزیراعلی خالد خورشید کی پریس کانفرنس
انجمن تاجران اور عوامی ایکشن کمیٹی کے سی ایم جی بی جناب خالد خورشید صاحب سے کامیاب مزاکرات۔
جی بی کی تمام زمینیں عوامی ملکیت قرار۔اے پی سی سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورت کے بعد قانون سازی کا فیصلہ
بجلی لائن رینٹ کا خاتمہ۔ ہوٹل انڈسٹری پر عائد ٹیکسز کا خاتمہ۔دیگر شعبہ جاتی ٹیکس متعلقہ اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت لازمی قرار۔ ریونیو ایکٹ اور فنانس بل 2022 پر تمامتر خدشات اور تحفظات دور۔جی بی کے عوام پر کسی قسم کا کوئی ٹیکس لاگو نہ کرنے کی یقین دہانی۔