بالاورستان نیشنل فرنٹ کایوم تاسیس کراچی مےمنایا گیا
کراچی ( سٹاف رپورٹر ) بالاورستان نےشنل فرنٹ کایوم تاسیس کراچی میں منایا گیا جس میں گلگت بلتستان کی طلباءتنظیموں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بی اےن اےس او سندھ زون کے صدر محمد تقی نے کہاکی بالاورستان نےشنل فرنٹ اور بی اےن اےس او وہ واحد تنظےم ہے جس نے علاقے کے عوام کو بنےادی اور آئےنی حقوق دلانے مےں اہم کردار ادا کےا ہے جس کے باعث آج تمام پارٹےاں ہمارے موقف کی حماےت کرتی ہےں، تقرےب سے بالاورستان نےشنل فرنٹ لائر فورم کے صدرسلےم ،بگروٹ اسٹوڈنس آرگنائزےشن کے صدرعلی بگورو، گلگت بلتستان ےونا ئٹےڈ مومنٹ کے صدرمعظم علی، نےشنل اسٹوڈنس فےڈرےشن کے صدرعناےت علی و دےگر نے بھی خطاب کےا