قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں ہفتہ ہفتہ کھیل (سپورٹس ویک)کے رنگا رنگ تقا ریب کا آغاز ،افتتاحی مقابلہ مینجمنٹ اورفیکلٹی کے ٹیموں کے مابین کھیلا گیاا۔جس میں فیکیلٹی کی ٹِم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد مینجمنٹ کو ہرا کر میچ کو اپنے نام کردیا۔ اس سے قبل ہونے والے مقابلوں میں ڈپاٹمنٹ آ ف مینجمنٹ سائنس نے آئی ٹی ڈیپاٹمنٹ کو اور بائےولوجیکل سائنسز نے کےمسٹر ی ڈیپاٹمنٹ کو ہرا کر اپنے اپنے میچ میں کامیابی حاصل کی۔جبکہ فٹ با ل کے مےچ مےں ماڈرن لےنگوےج نے ماس کمےونےکےشن ڈیپاٹمنٹ کی ٹےم کو صفر کے مقابلے مےں 5 گول سے مےچ کو اپنے نام کردےا۔ افتتاحی تقرےب مےں وائس چانسلر پروفےسر ڈاکٹر محمد آصف خان، رجسٹرار،ڈےنز، فےکلٹی ،کے آئی انتظامےہ سمےت طلباءو طا لبات کی کشےر تعداد نے شرکت کی۔ہفتہ کھےل کے افتتاحی تقرےب کے مہمان خصوصی وائس چانسلر کے آئی ےو پروفےسر ڈاکٹر محمد آصف خان تھے۔ جنہوں نے سال 2015ءکے پلےئر آف دی اےئر کو بےٹ دےکر باضابط سپورٹس وےک کا آغازکےا ۔جس کے بعد ےونےورسٹی کے مختلف ڈپا ٹمنٹ کے طلباءو طالبات نے فلےگ مارچ بھی پاس کےا